نا محرم رشتے کی یاد کا دن
بے باک خیالات کا دن
بہکے جزبات کا دن
بگڑے رواج کا دن
جھوٹ کے سچ کا دن
وصال کے ذوال کا دن
آنا کی توہین کا دن
اک نئی چال کا دن
ذمانے کی ہار کا دن
آنسووں کی سوغات کا دن
پھولوں کی مہکار کا دن
رنگوں کی برسات کا دن
سپنوں کی رات کا دن
محبتوں کی یاد کا دن
خود غرض احساسات کا دن
بے رحم جزبات کا دن
آج کے دور میں ہے
وشیز کارڈ کا دن
ای میل کی بھر مار کا دن