ویٹ مشین

Poet: R.K Jazeb By: R.K. Jazeb, Jeddah

وزن کی مشین پہ جو میری بیگم کھڑی ہوئی
سہمی ہوئی مشین کی جاں پہ بنی ہوئی

وہ تھرتھراتی سوئیاں تھیں کسی مریض کا مزاج
ہر اک عدد کے واسطے مصیبت بنی ہوئی

Rate it:
Views: 777
26 Jan, 2010