ًمیری پڑوسن۔١

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mipuri, Birmingham

میری پڑوسن ابھی جوان ہے بھیا
میرے لیے خطرے کا نشان ہے بھیا

خدا کسی کو جنگلی پڑوسن نا دے
اس کے ہاتھوں ہم پریشان ہے بھیا

ایک دن اس بلا سے چھٹکارہ ملے گا
اس بات پہ اپنا پختہ ایمان ہے بھیا

اسے سب پھپھے کٹنی کہتے ہیں
اس سے سارا محلہ پریشان ہے بھیا

وہ بدلتی رہتی ہے موسموں کی طرح
منافق اس کا سارا خاندان ہے بھیا

Rate it:
Views: 627
20 May, 2011