ًٰآنکھوں سے مستی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری آنکھوں سےمستی نہیںجاتی
وہ سمندرہےجہاں کشتی نہیں جاتی

یہ غریبوں کو خود ہی بنانی پڑتی ہے
ان کےپاس چل کر کبھی بستی نہیںجاتی

کل رات خواب میں جو ادھار لےگئی ہے
میرے ذہن سے وہ ہستی نہیں جاتی
 

Rate it:
Views: 480
14 Jul, 2011