ہم سےبچھڑ کر کیا حال ہے تمہارا جانم
ہم نہیں ہیں تواب کس پہ ڈھاتےہو ستم
یاد ہے تم کہتی تھی تنہاجی ناسکوگے
دیکھو تمہارے بن بھی جی رہےہیں ہم
تمہارے جانےکےبعد پرسکون ہےزندگی
اب مجھےسردرد بھی ہوتا ہےبہت کم
بزرگوں سےسنا ہےکہ سچ کڑوا ہوتا ہے
میری کھری کھری باتیں سن کرہونانابرہم
اب اس سے مزید ہم کچھ کہہ نہیں سکتے
حقیقت یہ ہے کہ ہمیں آنےلگی ہےشرمب