تیرےزکرس جب تک آشنانہ تھا میرےآقا مجھےکوئی جانتا نہ تھا اب تیرازکرہی میری پھچان بن گیا ہے اس سےپہلےتو مجھےکوئی جانتانہ تھا تیرےزکر کےصدقےحسنین کووہ عزت ملی ہے میرے آقاجس کےقابل ہی میں نہ تھا