کون ہے دشمن ہمارا یہ بھی ہے مشکل سوال کیا خطا ہم سے ہوئی آخر کیوں اس سے چھن گئی کیا ہوا کیوں کر ہوا کون دیگا اب جواب نیوی پاکستان کی ہی ٹارگٹ کیوں بن گئی