Add Poetry

ٹاپ شوہر

Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabad

اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بنتا خود آپ میں
دنیا میں تمام شوہروں سے ہوں شوہر ٹاپ میں

کہنے کو تو ہوں تین بچوں کا باپ میں
بیوی کو تو نہیں کہتا کہتا ہوں آپ میں

اک دن فرمائش کر بیٹھی لادو مجھ کو جوتا تم
جوتا لانے پہنچ گیا سب سے اونچی شاپ میں

دکاندار کے کہنے پر کمر سے اٹھائی قمیض میں نے
اور بولا اپنے ساتھ لایا ہوں جوتے کا ناپ میں

Rate it:
Views: 1039
19 Aug, 2008
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets