ٹوٹے ٹوٹے

Poet: UA By: UA, Lahore

حال عجب سا ہو گیا دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا
جب سے ہے پھیلا ڈینگی بخار

دھوئیں سے بھر گئے در و دیوار
گھرمیں رہیں یا رہیں بیچ بازار

ہر جگہ مچھروں کی یلغار
حال برا بس ہو گیا دل ٹوٹے ٹوتے ہو گیا

Rate it:
Views: 721
06 Oct, 2011