ٹوٹے گھڑوں میں ۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiتعلیم بالغان کی ہم فکر کیوں کریں
 جرائت رندانہ نہیں پائی بڑوں میں
 
 تنظیم و ا تحاد پر محکم نہیں یقین
 ٹھیرا نہیں پانی ٹوٹے گھڑوں میں
More Funny Poetry
تعلیم بالغان کی ہم فکر کیوں کریں
 جرائت رندانہ نہیں پائی بڑوں میں
 
 تنظیم و ا تحاد پر محکم نہیں یقین
 ٹھیرا نہیں پانی ٹوٹے گھڑوں میں