کس مضحکہ خیز صورتحال سے دوچار ہیں ہم لوگ باخبر لوگ مٹی میں مل جاتےمگر بھید کھولتے نہیں اسکےبرعکس اگر کوئی کہےکوا لےاڑا کان تمہارا کئوے کے پیچھے بھاگتے ہیں اپنا کان ٹٹولتے نہیں