ٹھکانے کر ہوش

Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

کر نہ فراموش
جو ظلم ہو تو ظالم کے
ٹھکانے کر ہوش

القرآن :
[26-227]
.
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے اور خدا کو بہت یاد کرتے رہے اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد انتقام لیا اور ظالم عنقریب جان لیں گے کہ کون سی جگہ لوٹ کر جاتے ہیں

Rate it:
Views: 344
21 Dec, 2015
More Religious Poetry