پائلٹ کا آرڈر
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahجہاز کے اڑتے ہی دل میرا زور سے دھڑکا
پائلٹ کو جا کے بولا ذرا آہستہ چلائے سر
اس نے گھورتے ہوئے مجھے آرڈر دیا یوں
گھر جانا ہے تو بیٹھو ورنہ نیچے اتر جاؤ
More Funny Poetry
جہاز کے اڑتے ہی دل میرا زور سے دھڑکا
پائلٹ کو جا کے بولا ذرا آہستہ چلائے سر
اس نے گھورتے ہوئے مجھے آرڈر دیا یوں
گھر جانا ہے تو بیٹھو ورنہ نیچے اتر جاؤ