جو بولنا چاہیں بہ بانگ دہل بولیں سچ کیوں عمل نیک میں تردد کر رہے ہیں؟ افعال بد سےاپنےوہ سب لوگ بازآئیں ملک پاکستان پر جو تشدد کر رہےہیں