Add Poetry

پاکستان کے عوام کو

Poet: purki By: m.hassan, karachi

پاکستان کے عوام کو
جہالت سے نکال
گندی سیاست سے نکال
دہشت گردی سے نکال
مکاروں سے نکال
جھوٹوں سے نکال
منافقوں سے نکال
بھتہ خوروں سے نکال
قاتلوں سے نکال
اندھیروں سے نکال
لوڈ شیڈنک سے نکال
زخیرہ اندوزوں سے نکال
لٹیروں سے نکال
جعلی ڈاکڑوں اور حکیموں سے نکال
ایجوکیشن انڈسٹری سے نکال
کرپٹ عدلیہ سے نکال
کرپٹ انتظمیہ سے نکال
کرپٹ نوکر شاہی سے نکال
کرپٹ مولویوں سے نکال
کرپٹ دین فروشوں سے نکال
کرپٹ نطام سے نکال
ظالم وڈیروں سے نکال
ظالم چوہدریوں سے نکال
ظالم خانوں سے نکال
ظالم سرداروں سے نکال
ظالم حکرانوں سے نکال
اللہ کی زمین سے ان سب بے ایمانوں کو نکال
اور ان تمام کاموں کے لئے انھیں گھر سے نکال

Rate it:
Views: 402
16 Apr, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets