Poet: شاکرہ نندنی، پرتگال By: Shakira Nandini, Oporto
میرے وطن کے شیر جوانوں نہ خود کہ اتنا حقیر سمجھو کہ تم سے کوئی حساب مانگے خواہشوں کی کتاب مانگے نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو کہ کوئی دُشمن تم سے کہے وفائیں اپنی، ہمیں لوٹا دو وطن کو اپنے، ہمیں تھما دو