کئی عشروں بنیادی حقوق سے محروم رہکراب محصورین طویل صبرکا میٹھاپھل وصول کریں انصاف کےفطری تقاضوں کو رکھ کےمد نظر پاکی و بنگلہ دیش ان کا حق شہریت قبول کریں