Add Poetry

پاگل

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

ہاں ہُوں میں
ابھی نہیں
کبھی نہیں
کبھی کبھی
جو چاہو کہہ لو
جو سوچو
وہی صحیح
ہاں مگر میں
ہُوں کہیں
تھا صحیح
ہُوں صحیح
دل کی بات
کہوں کبھی
مگر مانے میری
کون صحیح
پاکل ہُوں میں
یہی صحیح
ہاں صحیح
سمجھ ابھی
کیا کہے
پَل میں بدلے
دیکھو سبھی
جانے کہاں
مُجھے ابھی
کُچھ بھی ابھی
نہ سہی
ہاں کہے
سو کہے
بیکار مجھے
نہ کہے
ابھی شروع
ہوتے ہی
کیا کہوں
کیا کہوں
نیا رُوپ
دیکھا میرا
مُجھ سے پُوچھیں
سب ابھی
نہ کہوں
کیا کہوں
ابھی تو بس
شروعات صحیح
ابھی نہیں
ابھی نہیں
ہاں کُچھ ہَوں
مگر ابھی نہیں
یاد کرے گی
کبھی کبھی
اک پَل تھا
کبھی کبھی
اک پاگل تھا
یہیں کہیں
ہاں ہُوں میں
ابھی نہیں
کبھی نہیں
کبھی کبھی

Rate it:
Views: 976
24 Nov, 2017
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets