پر نور کہکشاں سے سجی آپ کی ہو شب رب کا خمار یاد نبی سے بھری ہو شب سونے سے قبل مانگ معافی گناہوں کی شاید کہ زندگی کی تیرے آخری ہو شب