پرانی پڑوسن میری زندگی سے نکل گئی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپرانی پڑوسن میری زندگی سےنکل گئی ہے
اچھا ہواایک اورمصیبت سر سےٹل گئی ہے
اس کے بنا دس سال پلک جپکتےگزر گئے
مجھے یوں لگتا ہے جیسے وہ کل گئی ہے
میرے دل میںجو سپنوں کا محل بنانا چاہ تھا
پیارکی عمارت کو چھوڑ کہ نامکمل گئی ہے
اس سے میری بڑی امیدیں وابسطہ تھیں
ارمانوں کو پھولوں کی طرح مسل گئی ہے
میری سببھی ہمساہوں کاا حسان ہےمجھ پر
جوگینس بک آف ریکارڈ میں جگہ مل گئی ہے
More Funny Poetry






