پرتگال کے نام

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Karachi

یہ شہرِطلسمات ہے
کچھ نہیں کہہ سکتے
پہلومیں کھڑا شخص
فرشتہ ہے کہ ابلیس

Rate it:
Views: 700
09 Jan, 2017
More Patriotic Poetry