پردیس میں ملتا نہیں کام بھائی
جیب میں پیسہ بھی ہےکم بھائی
پڑوسنیں کرتی ہیں تنگ بھائی
مجھےبنانا چاہتی ہیں غلام بھائی
جیب میں نہیں کوئی دام بھائی
بتا کیا بھیجوں تیرے نام بھائی
دعا کر مجھےمل جائےکام بھائی
میں کروں منی آرڈر تیرےنام بھائی
ڈھونڈھتارہتاہوں صبح شام بھائی
صنم ملتا نہیں ملتےہیں حجام بھائی