پرنٹ
Poet: Anwar Masood By: Sohaib Suleman, Lahore
بیگم نے چاند رات کو کہا
جاؤ، لاؤ اس کے ساتھ کا پرنٹ
بازار کیا گئے، پرنٹوں میں کھو گئے
چہرے پہ لے کر آگئے ایک ہاتھ کا پرنٹ
More Funny Poetry

بیگم نے چاند رات کو کہا
جاؤ، لاؤ اس کے ساتھ کا پرنٹ
بازار کیا گئے، پرنٹوں میں کھو گئے
چہرے پہ لے کر آگئے ایک ہاتھ کا پرنٹ