پرو کر مرادوں کے ، یادوں کے پل میں پلکوں سے لکھتی ہوں اپنی غزل سبھی جزبے دیکھے جہاں میں صدفؔ محبت کا کوئی نہیں ہے بدل