پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
Poet: علامہؔ اقبال By: ساجد ہمید, Karachiپرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
دیتے ہیں ازاں دونوں اسی ایک جہاں میں
ملاں کی ازاں اور ہے مجاہد کی اذاں اور
More Allama Iqbal Poetry






