(عید پر پیغام ) گو اپنی قوم میں کرنا شعور و بیداری اجاگر اِک عمل کٹھن ہے ، مگر پرواہ نہ کر راہ میں جو سمت بھی دشوار گزر ہو اسی سمت میں حوصلہ و ہمت سے سفر کر