پرچم میرے وطن کا یونہی سر بلند رہے گا تیری بھول ہے اے دشمن تو جھکا سکے گا ہم کو دھرتی ہے جان دینے کو ہیں تیار اسکے بیٹے اقبال کے شاہین ہیں تو مٹا سکے گا ہم کو