وہ مجھ سے کہتا تھا مجھے مکمل اس کی پسند میں ڈھلنا ہو گا اسے برسات اچھی لگتی تھی اب کبھی آ کر دیکھے تو اتری ہوئی ہیں میری آنکھوں میں بس بارشیں ہی بارشیں