Add Poetry

پنڈ کے بوہڑ تھلے ہم عشق لڑایا کرتے تھے

Poet: میاں محمد بخش By: Yasra, Kalam
Pind Ke Bohar Thale Ham Ishq Laraya Karte Thay

پنڈ کے بوہڑ تھلے ہم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے مانجا کر تی تھی ہم مج نہوایا کرتے تھے

وہ ہر کام میں اگے تھی ہم ہر کام میں پھاڈی تھے
وہ سبق مکا کے بہہ جاتی تھی ہم پنسل گھڑیا کرتے تھے

جدوں میری بے بے اس کے گھر رشتہ لین گئی
وہ کالج جایا کرتی تھی ہم درس میں پڑھیا کرتے تھے

گرمیوں میں سِکھر دوپہری ہم بیری پہ چڑہیا کرتے تھے
منہ سج پڑولا ہوتا تھا جب ڈیموں لڑیا کرتے تھے

پنڈکے چھپڑکنڈے جب وہ مینوں ملنے آتی تھی
شیدا، گاما، فضلو، طیفا مفت میں‌سڑیا کرتے تھے۔

Rate it:
Views: 1989
25 Jan, 2021
More Mian Muhammad Bakhsh Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets