نامِ محمد سب سے پیارا آنکھوں کا تارا دل کا قرار ہے دل کا سہارا نام محمد سب سے پیارا روشن روشن چہرا ایسا ہے پورے چاند کے جیسا ہے وہ چہرا ہے یا خاب سنہرا ہے نامِ محمد سب سے پیاراچ