پولیس والا

Poet: AJAZ HANIF AJIZ By: AJAZ HANIF AJIZ, karachi

سب کو پتا ہے کہ میں رشوت لیتا ہوں
یہ جان کر بھی لوگوں کی نظر میں نیتا ہوں

ہر کسی کو روکنے کا حق ہے مُجھے
کسی کا کرتا ہوں چالان کسی کو چھوڑدیتا ہوں

Rate it:
Views: 574
06 Jul, 2012