پوچھا اگر مجبوری میں تیراپیار بھلانا پڑجائے
جواب آیا یہ نہ ہو تمہیں جان سےجاناپڑ جائے
کہا آپ کے پیار میں جدائی میرےحصے آئی ہے
بولی میرے ہجر نےہی تمہیں شاعری سکھائی ہے
کہا ساری زندگی مجھے آپ سا کوئی پیارا نہیں ملا
بولی ہم وہ سمندرہیں جسکاکسی کو کنارہ نہیں ملا
پوچھا آپ مجھے کیوں تھوڑے پراسرار نظر آتےہیں
بولی آپ جیسےلوگوں کو پھول بھی خارنظر آتےہیں
کہا ساری دنیا میں ایک آپ ہی میرے مہربان ہیں
بولی تیری دوستی کےہاتھوں ہم بڑےپریشان ہیں