پوچھا کیا آپ کا بل ڈاگ ہاٹ ڈاگ کھاتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پوچھاتیرا بل ڈاگ مجھ پہ کیوں بھونکتارہتا ہے
جواب آیا یہ دلال ہےاس کام کا کمیشن لیتا ہے

میں نےپوچھا بتائیے آپ سےاس کا کیا رشتہ ہے
جواب آیا یہ میری خالہ کہ کتے کا بڑا بچہ ہے

پوچھ کیا آپ کا بل ڈاگ کبھی ہاٹ ڈاگ کھاتا ہے
جواب آیا یہ صرف پھینکی ہوئی ہڈیاں چباتا ہے

پوچھا سنا ہے یہ کتے بڑے وفادار ہوتےہیں
جواب آیا بل ڈاگ توبڑے بیکارہوتے ہیں

پوچھا ذرا بتائیں آپ کےکتےکہ کتنے بچے ہیں
جواب آیا وہ بھی اسی کی طرح الو کہ پٹھےہیں
 

Rate it:
Views: 317
25 Oct, 2011