بہت یا د آ ئیں گے وہ دن
ھمیں تڑ پا ئیں گے وہ د ن
بھا ئی آ یا جب سے بیو ی کا
کھا تا رہا ہے تما م وہ دن
کھا کھا کر ہو ا ہے ہا تھی
گنتے رہیں ہم جا نے کے د ن
قسمت ہما ر ی پھو ٹی ہے جب سے
رکھا ا ما ں نے جب نکا ح کا د ن
بس کر و و سیم ا ب کر و صبر تم
پڑ و سن بھی ہو گی ا و ر خو بصو رت سے د ن