پڑوسن جب مجھے سلام کرتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن جب مجھےسلام کرتی ہے
ایک میراہی شعرمیرےنام کرتی ہے
اس سےکوئی جھگڑاکرکہ تو دیکھے
دس بارہ گالیوں میں قصہ تمام کرتی ہے
سارا دن میرےخیالوں میں گومتی رہتی ہے
جب تھک جاتی ہےپھر آرام کرتی ہے
فون پہ لوگوں کا سرکھاتی رہتی ہے
اسی طرح وہ صبح سےشام کرتی ہے
جب بھی میرےخوابوں میں آتی ہے
پیش اپنی آنکھوں کا جام کرتی ہے
More Funny Poetry






