پڑوسن دل میرا توڑ گئی ہے مکھ مجھ سےموڑ گئی ہے دکھ ود رد سہنے کے لیے مجھےاکیلاچھوڑگئی ہے کانچ جیسادل کیسےنہ ٹوٹتا وہ پھول کیطرح مروڑگئی ہے