پڑوسن سمجھ کر دل لگی کرتے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم تجھے پیار کرتےہیں صنم
بل ڈاگ سےکب ڈرتےہیں صنم

کیاجانےتوکتنی خوش نصیب ہے
تیری خاطر اتنا کچھ لکھتےہیں صنم

یادنہیں کب تو بلا میرےگلے پڑی
اب دن رات بیٹھے ہاتھ ملتے ہیں صنم

میرےپیارکوکہیں سچ ناسمجھ لینا
پزوسن سمجھ کردل لگی کرتےہیں
 

Rate it:
Views: 376
02 Nov, 2011