پڑوسن سے پیار کی ابتدا کردی ہے
وہ کہتی ہے تو نے تو انتہا کردی ہے
آج اس کے بل ڈاگ کو کتا کہہ بیٹھا
لگتا ہےمیں نےوہ خفا کر دی ہے
ایک دن اس سےبات نہیں کرسکتا
چھوٹی خطاکی کڑی سزاکردی ہے
اسے میرا احسان مند ہونا چائیے
ہر جگہ کتنی اس کی چرچاکردی ہے