پڑوسن سےجب اپنی شناسائی ہوئی تھی اس دن ہم سےسرزد پہیلی برائی ہوئی تھی دو چار ماہ دونوں چوری چوری ملتےرہے پھرپڑوسنوں کہ سامنےرسوائی ہوئی تھی کیا کہیں کےکتنا مزہ تھا پہلی رسوائی میں جب سبکےسامنےہماری پزیرائی ہوئی تھی