پڑوسن سے جب بھی ملاقات ہوتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن سےجب بھی ملاقات ہوتی ہے
کوئی نہ کوئی نئی واردات ہوتی ہے
بات بات پہ جھگڑتےرہتےہیں دونوں
اس کی ساس ہی وجہ شبہات ہوتی ہے
یہ کس دلدل میں خود کو پھنسابیٹھےہو
کیادو سےایک وقت میںچاہت ہوتی ہے
کئی لوگ تو ایک محبوبہ کو ترستےہیں
خوش نصیب ہو جو دو کی التفات ہوتی ہے
 

Rate it:
Views: 377
12 Jan, 2012