پڑوسن سے دوستی ہے غیرارادی
اس یاری نےکر دی ہےمیری بربادی
یہ دوستی سدا دوستی ہی رہے گی
بحال رہے گی ہم دونوں کی آزادی
ہرروز پستہ بادام کھاتی رہتی ہے
گر یہ نہ کھائےتو ہو جاتی ہےبادی
قسمت کی یہ کیسی ستم ظریفی ہے
جسےپیارکرو اسکی ہو جاتی ہےشادی