پڑوسن سے ملنے کا وعدہ ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

پڑوسن سےملنے کا وعدہ ہے
مگرپہننے کو کوئی نہ لبادہ ہے

میں خوف کےمارےکانپ رہاہوں
لگتا ہےاس کا خطرناک ارادہ ہے

ہم بنا سوچےدوستی کر لیتے ہیں
یہ نہیں سوچتے کے کتنا فائدہ ہے

میرادل پڑوسنوں کہ لیےکھلا ہے
کچھ چلی آہیں میرادل بڑا کشادہ ہے

Rate it:
Views: 367
15 Nov, 2011