پڑوسن مجھے بڑا دکھی کرتی ہے
جب وہ مجھ سےبےرخی کرتی ہے
یہ پیارکا انداز تو ہو نہیں سکتا
وہ میرے ساتھ دل لگی کرتی ہے
ہر کسی کےساتھ وہ بدی کرتی ہے
کوئی ایک عدد بات نہ بھلی کرتی ہے
بات بات پہ اپنی زبان ایسےنکالتی ہے
یوںبات کرتی ہےجیسےچھپکلی کرتی ہے