پڑوسن مجھے پیاری لگتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن مجھےبڑی پیاری لگتی ہے
تھوڑی نہیں بہت ساری لگتی ہے
لوگ کہتے ہیں کےپھیکی ڈش ہے
مگر مجھے تو وہ نہاری لگتی ہے
میری نمکین شاعری پڑھ پڑھ کر
دیکھنےوالوں کوقراری لگتی ہے
کل اس کی ساس سےرائےپوچھی
بولی یہ مرغی اچاری لگتی ہے
ساس کےبارےپڑوسن سے پوچھا
بولی ساسو ماںباسی ترکای لگتی ہے
More Funny Poetry






