پڑوسن پہر بار اک نگاہ کرتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن پہ ہربار اک نگاہ کرتاہوں
دوسری بار کبھی نہ گناہ کرتاہوں
پیار کےمعادےپہ دستخط نہیں کرتا
ہمسائی کی ساس کو گواہ کرتا ہوں
مجھےدیکھ کروہ بتی بجھادیتی ہے
میں اندھیرے میں مقدرسیاہ کرتا ہوں
میں پڑوسن کےہاتھ میں ایساچراغ ہوں
جو صرف اسی کےلیےجلاکرتا ہوں
 

Rate it:
Views: 295
19 Dec, 2011