پڑوسن پہلے آنکھ کا نشتر مارتی ہے
Poet: M.(Sdabahar)Asghar Mirpuri By: M.(Sdabahar)Asghar Mirpuri, Birminghamپڑوسن پہلےآنکھ کا نشتر مارتی ہے
پھر میرےزخموں پہ پلستر مارتی ہے
کسی صورت اس سےبچ نہیں سکتا
آتےجاتے مجھےآنکھ اکثر مارتی ہے
بہوآنگن سےمجھ پہ پھول پھینکتی ہے
اس کی ساس مجھےپتھرمارتی ہے
کوئی پھول مارتی ہے توکوئی پتھر
ساس بہو سے مجھےبہترمارتی ہے
More Funny Poetry






