پڑوسن پہلےسےزیادہ شرارتیں کرنےلگی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن پہلےسےزیادہ شرارتیں کرنے لگی ہے
ایسالگتا ہے وہ میرےپیار کادم بھرنےلگی ہے
مجھےاپنا دیوانہ بنانے کی خاطراب ہر روز
وہ نئےانداز سے پھر بننےسنورنےلگی ہے
کیاہوا جو وہ چار بچوں کی ماں بن چکی ہے
آخر کوئی ہستی تو مجھ پہ مرنےلگی ہے
More Funny Poetry






