پڑوسن کا بڑا خیال کرتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنی پیاری پڑوسن کابڑا خیال کرتاہوں
جب اس پہ شاعری کرتا ہوں کمال کرتاہوں
اسےتخفےدے کر مجھے کیا ملے گا
کتنا نادان ہوں خود کو کنگال کرتا ہوں
ہر روزاسےاپنےاشعار سنا سنا کر
بڑی مشکل سےاپنی جانب مائل کرتاہوں
نا جانےاس پہ میرا جادو کیوں نہیں چلتا
کئی کو ایک شعرسےگھائل کرتاہوں
اس کےبل ڈاگ کےخوف کےمارے
کبھی نااس سے عرض وصال کرتا ہوں
More Funny Poetry






