پڑوسن کو دیکھ دیکھ کرجئیےجا رہا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن کو دیکھ دیکھ کر جئیےجارہا ہوں
 اس کی نزر اپنا سب کچھ کئیے جارہاہوں
 
 پڑوسن کی آنکھیں ڑی پیاری لگتی ہیں
 اس کی آنکھوں کےجام پئیےجارہاہوں
 
 تنہائی اس کہ بل ڈاگ کی طرح کاٹ کھاتی
 پڑوسن سے دل لگی کرکےجئیے جارہاہوں
 
 اس نےاصغر کی شاعری کو نیااندازبخشا
 آج اپنی پڑوسن کو دعاہیں دہئیےجا رہاہوں
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 