پڑوسن کو دیکھ کرہاہیں بھرتارہتاہوں عادت سےمجبور ہوکرایساکرتارہتاہوں کسی کو میری اس عادت کا پتہ نہ چلے ایسی باتوں سے میں ذراڈرتا رہتا ہوں کئی بارتو میں مرتےمرتےبچتا ہوں پیار کی سیڑھیوں پرچڑھتا رہتا ہوں